You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: >إِذَا سَمِعْتُمْ صِيَاحَ الدِّيَكَةِ, فَسَلُوا اللَّهَ تَعَالَى مِنْ فَضْلِهِ, فَإِنَّهَا رَأَتْ مَلَكًا، وَإِذَا سَمِعْتُمْ نَهِيقَ الْحِمَارِ، فَتَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ, فَإِنَّهَا رَأَتْ شَيْطَانًا<.
Abu Hurairah reported the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم as saying: when you hear the cocks crowing, ask Allah for some of His grace, for they have seen as angel; but when you hear an ass braying, seek refuge in Allah from the devil, for it has seen the devil.
سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” جب تم مرغ کی آواز سنو ، تو اللہ تعالیٰ سے اس کے فضل کا سوال کرو ۔ بیشک اس نے فرشتے کو دیکھا ہوتا ہے ۔ اور جب تم گدھے کی آواز سنو ، تو شیطان سے اللہ کی پناہ طلب کرو ۔ بیشک اس نے شیطان کی دیکھا ہوتا ہے ۔ “
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/بدء الخلق ۱۵ (۳۳۰۳)، صحیح مسلم/الذکر والدعاء ۲۰ (۲۷۲۹)، سنن الترمذی/الدعوات ۵۷ (۳۴۵۹)، (تحفة الأشراف: ۱۳۶۲۹)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۳۰۶، ۳۲۱، ۳۶۴)