You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ عَنْ ابْنِ مُحَيْرِيزٍ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُبَادِرُونِي بِرُكُوعٍ وَلَا بِسُجُودٍ فَإِنَّهُ مَهْمَا أَسْبِقْكُمْ بِهِ إِذَا رَكَعْتُ تُدْرِكُونِي بِهِ إِذَا رَفَعْتُ إِنِّي قَدْ بَدَّنْتُ
Narrated Muawiyah ibn Abu Sufyan: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: Do not try to outstrip me in bowing and prostrating because however earlier I bow you will join me when I raise (my head from bowing); I have become bulky.
سیدنا معاویہ بن ابی سفیان ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” رکوع اور سجود میں تم مجھ سے آگے بڑھنے کی کوشش نہ کیا کرو ، کیونکہ میں رکوع کرنے میں تم سے جس قدر آگے ہوں گا ، میرے سر اٹھانے پر تمہاری یہ تلافی ہو جائے گی ( کہ تم اتنا یہ تاخیر سے سر اٹھاؤ گے ) بلاشبہ میں کسی قدر بھاری ہو گیا ہوں ۔ “
وضاحت: وضاحت: یعنی میرے سر اٹھانے تک تم رکوع ہی میں رہو، یہ عوض ہوجائے گا اس مدت کا جو تم میرے بعد رکوع میں گئے تھے۔