You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ أَخْبَرَنَا خَالِدٌ عَنْ حُمَيْدٍ الْأَعْرَجِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَفِينَا الْأَعْرَابِيُّ وَالْأَعْجَمِيُّ فَقَالَ اقْرَءُوا فَكُلٌّ حَسَنٌ وَسَيَجِيءُ أَقْوَامٌ يُقِيمُونَهُ كَمَا يُقَامُ الْقِدْحُ يَتَعَجَّلُونَهُ وَلَا يَتَأَجَّلُونَهُ
Imran bin Husain reported that the prophet of Allah صلی اللہ علیہ وسلم led them in the noon prayer. When he finished it, he said: Which of you did recite the surah “ Glorify the name of thy lord, the Most High” (Surah lxxxvii. ) A man said: I. He said: I knew that some one of you confused me in it (i. e in the recitation of the Quran).
سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہماری مجلس میں تشریف لائے جب کہ ہم قرآن پڑھ رہے تھے ، ہم میں دیہاتی بھی تھے ، اور غیر عرب بھی ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ” پڑھے جاؤ ، سب ہی بہتر ہے ۔ عنقریب ایسے لوگ آئیں گے جو اسے ( قرآت قرآن کو ) ایسے سیدھا کریں گے جیسے کہ تیر سیدھا کیا جاتا ہے ۔ اس کا اجر ( دنیا میں ) جلد ہی لینا چاہیں گے اور ( آخرت تک ) مؤخر نہیں کریں گے ۔ “
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: ۱۰۸۲۵) (صحیح)