You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ دَاوُدَ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ قُلْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ مَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ الْجِنِّ فَقَالَ مَا كَانَ مَعَهُ مِنَّا أَحَدٌ
Narrated Alqamah: I asked Abd Allaah b Masud: Which of you was in the company of the Messenger of Allaah صلی اللہ علیہ وسلم on the night when the jinn attended him? He replied: None of us was with him
علقمہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ سے دریافت کیا کہ ( رسول اللہ ﷺ کی ) جنوں سے ملاقات والی رات آپ لوگوں میں سے کون رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھا ؟ تو انہوں نے کہا کہ ہم میں سے کوئی بھی آپ ﷺ کے ساتھ نہ تھا ۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الصلاة ۳۳ (۴۵۰)، سنن الترمذی/تفسیرالقرآن ۴۶ (۳۲۵۸)، (تحفة الأشراف: ۹۴۶۳)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/۴۳۶) (صحیح)