You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: أَرْسَلَنِي نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى بَنِى الْمُصْطَلَقِ، فَأَتَيْتُهُ وَهُوَ يُصَلِّي عَلَى بَعِيرِهِ، فَكَلَّمْتُهُ، فَقَالَ لِي بِيَدِهِ, هَكَذَا، ثُمَّ كَلَّمْتُهُ فَقَالَ لِي بِيَدِهِ, هَكَذَا، وَأَنَا أَسْمَعُهُ يَقْرَأُ وَيُومِئُ بِرَأْسِهِ، فَلَمَّا فَرَغَ قَالَ: >مَا فَعَلْتَ فِي الَّذِي أَرْسَلْتُكَ؟ فَإِنَّهُ لَمْ يَمْنَعْنِي أَنْ أُكَلِّمَكَ إِلَّا أَنِّي كُنْتُ أُصَلِّي
Jabir said: The prophet of Allah صلی اللہ علیہ وسلم sent me to Banu al-Mustaliq. When I returned to him, he was praying on his camel. I talked to him; he made a sign to me with his hand like this. I again talked to him; he made a sign to me with his hand like this. I was hearing him reciting the Quran and he was making a sign with his head. When he finished his prayer, he said; what did you do about the mission for which I had sent you; nothing prevented me from talking to you except that I was praying.
سیدنا جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے قبیلہ بنی مصطلق کی طرف بھیجا ۔ میں آیا تو آپ ﷺ اپنے اونٹ پر نماز پڑھ رہے تھے ۔ میں نے آپ ﷺ سے بات کرنا چاہی تو آپ ﷺ نے مجھے اپنے ہاتھ سے یوں اشارہ کیا ۔ میں نے پھر بات کی تو آپ ﷺ نے مجھے اپنے ہاتھ سے یوں اشارہ کیا ۔ میں آپ کو سن رہا تھا کہ آپ ﷺ قرآت کر رہے تھے اور ( رکوع سجود کے لیے ) اپنے سر سے اشارہ کر رہے تھے ۔ جب فارغ ہوئے تو فرمایا ” جس کام کے لیے میں نے تمہیں بھیجا تھا اس کا تم نے کیا کیا ؟ اور تم سے بات نہ کرنے کی وجہ یہ تھی کہ میں نماز پڑھ رہا تھا ۔ “
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/المساجد ۷ (۵۴۷)، (تحفة الأشراف: ۲۷۱۸)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/السھو ۶ (۱۱۹۰)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ۵۹ (۱۰۱۸)، مسند احمد (۳/۳۱۲، ۳۳۴، ۳۳۸، ۳۸۰، ۲۹۶)، ویأتي برقم : (۱۲۲۷) (صحیح)