You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ شَيْخٌ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا ذَرٍّ، يَرْوِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: >إِذَا قَامَ أَحَدُكُمْ إِلَى الصَّلَاةِ, فَإِنَّ الرَّحْمَةَ تُوَاجِهُهُ, فَلَا يَمْسَحِ الْحَصَى
Narrated Abu Dharr: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: When one of you gets up to pray, he must not remove pebbles, for mercy is facing him.
سیدنا ابوذر ؓ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ ” جب تم میں سے کوئی نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو ( اللہ کی ) رحمت اس کے روبرو ہوتی ہے لہٰذا کنکریاں نہ چھوا کرے ۔ “
وضاحت: ۱؎ : کنکریوں پر ہاتھ پھیرنے سے مراد انہیں برابر کرنا ہے تاکہ ان پر سجدہ کیا جا سکے۔