You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أحمد بن شعيب النسائي
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ النَّاسُ يَتَحَرَّوْنَ بِهَدَايَاهُمْ يَوْمَ عَائِشَةَ يَبْتَغُونَ بِذَلِكَ مَرْضَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ لوگ قصداً اپنے تحفے عائشہؓ کی باری کے دن بھیجا کرتے تھے۔ اس سے ان کا مقصود رسول اللہﷺ کی خوشی اور رضا مندی کا حصول تھا۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الہبة ۷ (۲۵۷۴)، ۸ (۲۵۸۰)، وفضائل الصحابة ۳۰ (۳۷۷۵)، صحیح مسلم/فضائل الصحابة ۱۳ (۲۴۴۱)، (تحفة الأشراف: ۱۷۰۴۴)، وحم (۶/۲۹۳)