You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أحمد بن شعيب النسائي
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ عِكْرِمَةَ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا وَصِيَّةً لِأَزْوَاجِهِمْ مَتَاعًا إِلَى الْحَوْلِ غَيْرَ إِخْرَاجٍ قَالَ نَسَخَتْهَا وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا يَتَرَبَّصْنَ بِأَنْفُسِهِنَّ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا(البقرۃ:234)
It was narrated from 'Ikrimah with regard to the saying of Allah, the Mighty and Sublime: And those of you who die and leave behind wives should bequeath for their wives a year's maintenance and residence without turning them out, that he said: This was abrogated by: 'And those of you who die and leave wives behind them, they (the wives) shall wait (as regards their marriage) for four months and ten days.'
حضرت عکرمہ نے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان {وَالَّذِیْنَ یُتَوَفَّوْنَ مِنْکُمْ… غَیْرَ اِخْرَاجٍ} ’’جو لوگ قریب المرگ ہوں اور ان کی بیویاں زندہ ہوں تو وہ مرنے سے پہلے اپنی بیویوں کے لیے وصیت کرجائیں کہ انہیں ایک سال تک اخراجات دیے جائیں‘ نیز انہیں گھر سے نہ نکالا جائے۔‘‘ کے بارے میں فرمایا کہ اس آیت کو اس(دوسری آیت نے منسوخ کردیا ہےوَالَّذِیْنَ یُتَوَفَّوْنَ مِنْکُمْ…أَرْبَعَۃَ أَشْہُرٍ وَعَشْرًا) جو لوگ فوت ہو جائیں اور ان کی بیویاں زندہ ہوں تو بیویاں چار ماہ دس دن تک اپنے آپ کو(ادھر ادھرجانے‘زیب و زبنت کرنے اور نکاح وغیرہ سے )روک کر رکھیں)
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ