You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أحمد بن شعيب النسائي
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنْ عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ عَنْ جَرِيرٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْتِلُ نَاصِيَةَ فَرَسٍ بَيْنَ أُصْبُعَيْهِ وَيَقُولُ الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ الْأَجْرُ وَالْغَنِيمَةُ
It was narrated that Jarir said: I saw the Messenger of Allah twisting the forelock of a horse with his two fingers, and saying: 'Goodness is tied to the forelocks of horses until the Day of Resurrection: Reward and spoils of war.'
حضرت جریر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو دیکھا کہ آپ اپنے گھوڑے کی پیشانی کے بال اور اپنی دوانگلیوں کے درمیان بٹ رہے تھے اور فرمارہے تھے: ’’گھوڑوں کی پیشانیوں میں قیامت تک کے لیے خبر رکھ دی گئی ہے‘ یعنی ثواب اور غنیمت۔‘‘
وضاحت: ۱؎ : یعنی قیامت تک جہاد کا سلسلہ جاری رہے گا اور لوگ اللہ کی راہ میں کام آنے کے لیے گھوڑے پالیں اور باندھیں گے جس کے نتیجہ میں ثواب بھی پائیں گے اور جہاد کے زریعہ مال غنیمت بھی حاصل ہو گا۔