You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أحمد بن شعيب النسائي
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ عُبَيْدَ اللَّهِ عَنْ خُبَيْبٍ عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَى عَنْ بَيْعَتَيْنِ أَمَّا الْبَيْعَتَانِ فَالْمُنَابَذَةُ وَالْمُلَامَسَةُ وَزَعَمَ أَنَّ الْمُلَامَسَةَ أَنْ يَقُولَ الرَّجُلُ لِلرَّجُلِ أَبِيعُكَ ثَوْبِي بِثَوْبِكَ وَلَا يَنْظُرُ وَاحِدٌ مِنْهُمَا إِلَى ثَوْبِ الْآخَرِ وَلَكِنْ يَلْمِسُهُ لَمْسًا وَأَمَّا الْمُنَابَذَةُ أَنْ يَقُولُ أَنْبِذُ مَا مَعِي وَتَنْبِذُ مَا مَعَكَ لِيَشْتَرِيَ أَحَدُهُمَا مِنْ الْآخَرِ وَلَا يَدْرِي كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا كَمْ مَعَ الْآخَرِ وَنَحْوًا مِنْ هَذَا الْوَصْفِ
It was narrated from Hafs bin 'Asim, from Abu Hurairah that the Prophet forbade two kids of transactions: Munabadhah and Mulamasha. And he said that Mulamasah means when one man says to another: I will sell you my garment for your garment, and neither of them looks at the garment of the others, rather he just touches it. And Munabadhah is when he says: I will throw what I have and you throw what you have, so that they buy from one another, and neither of them knows how much the other has, and so on.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے دو قسم کی بیوع سے منع فرمایا۔ اور وہ ملامسہ اور منابذہ ہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ ملامسہ یہ ہے کہ ایک آدمی دوسرے آدمی سے کہے: میں تجھے اپنا کپڑا تیرے کپڑے کے عوض بیچتا ہوں اور ان میں سے کوئی بھی دوسرے کے کپڑے کو نہ دیکھے بلکہ صرف چھوڑے۔ اور منابذہ یہ ہے کہ ایک شخص دوسرے سے کہے: میں اپنی چیز پھینکتا ہوں، تو اپنی چیز پھینک تاکہ ان میں سے ہر ایک دوسرے سے اس کی چیز خردیے اور ان میں سے کسی کو معلوم نہ ہو کہ دوسرے کے پاس کیا ہے اور کتنا ہے۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/المواقیت ۳۰ (۵۸۴)، اللباس ۲۰ (۵۸۱۹، ۵۸۲۰)، صحیح مسلم/البیوع ۱ (۱۵۱۱)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ۱۴۷ (۱۲۴۸)، (تحفة الأشراف: ۱۲۲۶۵)، مسند احمد (۲/۴۷۷، ۴۹۶، ۵۱۰)