You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أحمد بن شعيب النسائي
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ طَرِيفٍ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ يَقُولُ: سَأَلْنَا عَلِيًّا فَقُلْنَا: هَلْ عِنْدَكُمْ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْءٌ سِوَى الْقُرْآنِ؟ فَقَالَ: «لَا، وَالَّذِي فَلَقَ الْحَبَّةَ وَبَرَأَ النَّسَمَةَ، إِلَّا أَنْ يُعْطِيَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَبْدًا فَهْمًا فِي كِتَابِهِ أَوْ مَا فِي هَذِهِ الصَّحِيفَةِ» قُلْتُ: وَمَا فِي الصَّحِيفَةِ؟ قَالَ: «فِيهَا الْعَقْلُ، وَفِكَاكُ الْأَسِيرِ، وَأَنْ لَا يُقْتَلَ مُسْلِمٌ بِكَافِرٍ»
It was narrated that Ash-Sha'bi said: I heard Abu Juhaifah say: 'We asked 'Ali: Do you have anything from the Messenger of Allah apart from the Qur'an? He said: No, by the One who splits the seeds and creates the soul, unless Allah gives a slave understanding of His Book, or except this sheet. I said: What is in the sheet? He said: In it are (the regulations concerning) blood money and the freeing of captives and (the rule) that no Muslim should be killed for killing a disbeliever.
حضرت ابوجحیفہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ہم نے حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے پوچھا: کیا آپ کے پاس رسول اللہ ﷺ کی جانب سے قرآن مجید کے علاوہ کوئی اور چیز بھی ہے؟ انھوں نے فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس نے دانے کو پھاڑ کر انگوری نکالی اور روح کو پیدا فرمایا! نہیں، مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ کسی آدمی کو اپنی کتاب کی سمجھ عطا فرمائے۔ (اس میں فرق ہو سکتا ہے) یا پھر اس تحریر میں کچھ باتیں ہیں۔ میں نے کہا: اس تحریر میں کیا لکھا ہے؟ انھوں نے فرمایا: اس میں دیت کے مسائل ہیں۔ قیدی کو چھڑانے کی فضیلت کا بیان ہے اور یہ کہ کسی مسلمان کو کسی کافر کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/العلم ۳۹ (۱۱۱)، الجہاد ۱۷۱ (۳۰۴۷)، الدیات ۲۴ (۶۹۰۳)، ۳۱ (۶۹۱۵)، سنن الترمذی/الدیات ۱۶ (۱۴۱۲)، سنن ابن ماجہ/الدیات ۲۱ (۲۶۵۸)، (تحفة الأشراف: ۱۰۳۱۱)، مسند احمد (۱/۷۹)، سنن الدارمی/الدیات ۵ ۲۴۰۱)