You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أحمد بن شعيب النسائي
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ دُرُسْتَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ
It was narrated from Abu Hurairah that: The Messenger of Allah [SAW] used to say: Allahumma inni a'udhu bika min 'adhabil-qabri, wa a'udhu bika min 'adhabin-nari, wa a'udhu bika min fitnatil-mahya wal-mamat wa a'udhu bika min sharril-masihid-dajjali (O Allah, I seek refuge with You from the torment of the grave, and I seek refuge with You from the torment of the Fire, and I seek refuge with You from the trials of life and death, and I seek refuge with You from the evil of the Al-Masihid-Dajjal.)
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے ہ رسول اللہ ﷺ یہ دعا فرمایا کرتےتھے :’’!میں قبر کےعذاب سے بچنےکےلیے تیری پناہ میں آتا ہو ں ۔ میں آگ کےعذاب سے تیری پناہ مانگتاہوں ۔ میں زندگی اورموت کے فتنے سے تیری پںاہ چاہتا ہوں اورمسیح دجل کےفتنے سے تیری پناہ کاطالب ہوں ۔‘
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ۲۰۶۲