You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أحمد بن شعيب النسائي
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُخْتَارٍ يُحَدِّثُ عَنْ مُوسَى بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّهُ كَانَ هُوَ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأُمُّهُ وَخَالَتُهُ فَصَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَعَلَ أَنَسًا عَنْ يَمِينِهِ وَأُمَّهُ وَخَالَتَهُ خَلْفَهُمَا
It was narrated from Anas that he and the Messenger of Allah (ﷺ) and his mother, and his maternal aunt (were together). The Messenger of Allah (ﷺ) prayed, and he told Anas to stand on his right and his mother and maternal aunt behind them.
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دفعہ میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور میری والدہ اور خالہ نماز پڑھنے لگے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھائی۔ مجھے اپنے دائیں اور میری والدہ اور خالہ کو پیچھے کھڑا کیا۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/المساجد ۴۸ (۶۶۰)، سنن ابی داود/الصلاة ۷۰ (۶۰۹) مختصراً، سنن ابن ماجہ/إقامة ۴۴ (۹۷۵) مختصراً، (تحفة الأشراف: ۱۶۰۹)، مسند احمد ۳/۱۹۴، ۲۵۸، ۲۶۱، ویأتی عند المؤلف برقم: ۸۰۶ (صحیح)