You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن إسماعيل البخاري
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
ثُمَّ قَالَ: «لاَ يَرِثُ المُؤْمِنُ الكَافِرَ، وَلاَ يَرِثُ الكَافِرُ المُؤْمِنَ» قِيلَ لِلزُّهْرِيِّ: وَمَنْ وَرِثَ أَبَا طَالِبٍ؟ قَالَ: «وَرِثَهُ عَقِيلٌ وَطَالِبٌ»، قَالَ مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ: «أَيْنَ تَنْزِلُ غَدًا فِي حَجَّتِهِ؟» وَلَمْ يَقُلْ يُونُسُ: «حَجَّتِهِ وَلاَ زَمَنَ الفَتْحِ»
He then added, No believer will inherit an infidel's property, and no infidel will inherit the property of a believer. Az- Zuhri was asked, Who inherited Abu Talib? Az-Zuhri replied, Ail and Talib inherited him.
پھر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مومن ‘ کافر کا وارث نہیں ہو سکتا اور نہ کافر مومن کا وارث ہوسکتا ہے ۔ زہری سے پوچھا گیا کہ پھر ابو طالب کی وراثت کسے ملی تھی ؟ انہوں نے بتایا کہ ان کے وارث عقیل اور طالب ہو ئے تھے ۔ معمر نے زہری سے ( اسامہ رضی اللہ کا سوال یوں نقل کیا ہے کہ ) آپ اپنے حج کے دوران کہا ں قیام فرمائیں گے ؟ اور یونس نے ( اپنی روایت میں ) نہ حج کا ذکر کیا ہے اور نہ فتح مکہ کا ۔