You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن إسماعيل البخاري
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حدثني عبد الله بن محمد، حدثنا سفيان، عن عبيد الله، قال سمعت ابن عباس، قال كنت أنا وأمي، من المستضعفين.
Narrated Ibn `Abbas: My mother and I were among the weak and oppressed (Muslims at Mecca).
ہم سے عبد اللہ بن محمد نے بیان کیا ، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا ، ان سے عبید اللہ نے بیان کیا کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا ، انہوں نے کہا کہ میں اور میری والدہ ” مستضعفین “ ( کمزوروں ) میں سے تھے ۔
ان کی والدہ کا نام لبابہ بنت حارث رضی اللہ عنہا تھا جو حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کی بہن تھیں۔ یہ دونوں دل سے مسلمان ہو گئے تھے مگر مکہ میں کافروں کے ہاتھوں میں پھنسے ہوئے تھے، ہجرت نہیں کر سکتے تھے، ان کے بارے میں آیت نازل ہوئی۔