You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن إسماعيل البخاري
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو إِيَاسٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُغَفَّلٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ وَهُوَ يَقْرَأُ عَلَى رَاحِلَتِهِ سُورَةَ الْفَتْحِ
Narrated `Abdullah bin Mughaffal: I saw Allah's Apostle reciting Surat-al-Fath on his she-camel on the day of the Conquest of Mecca.
ہم سے حجاج بن منہال نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، کہا کہ مجھے ابوایاس نے خبر دی ، کہا کہ میں نے عبد اللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے سنا ، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فتح مکہ کے دن دیکھا کہ آپ سواری پر سورۃ الفتح کی تلاوت فرما رہے تھے ۔
قرآن پاک کی تلاوت بھی ایک قسم کا ذکر الٰہی ہے جو آیت الذین یذکرون اللہ قیاما وقعودا وعلی جنوبہم ( آل عمران : 191 ) کے تحت ضروری ہے۔