You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن إسماعيل البخاري
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الوَارِثِ، عَنْ عَبْدِ العَزِيزِ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ أَكْثَرُ دُعَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اللَّهُمَّ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً، وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً، وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ»
Narrated Anas: The most frequent invocation of The Prophet was: O Allah! Give to us in the world that which is good and in the Hereafter that which is good, and save us from the torment of the Fire. (2.201)
ہم سے مسدد نے بیان کیا ، انہوں نے کہاہم سے عبد الوارث نے بیان کیا، ان سے عبد العزیز نے بیان کیا اور ان سے انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اکثر یہ دعا ہوا کرتی تھی ” اے اللہ ! ہمیں دنیا میں بھلائی ( حسنہ ) عطاکر اور آخرت میں بھلائی عطاکر اور ہمیں دوزخ سے بچا۔ “
بڑی بھاری اہم دعا ہے کہ دنیا اور دین ہر دوکی کامیابی کے لئے دعا کی گئی ہے۔ بلکہ دنیا کو آخرت پر مقدم کیا گیا ہے۔ اس لئے کہ دنیا کے سدھارہی سے آخرت کا سدھار ہوگا۔