You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام محمد بن إسماعيل البخاري
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ عَنْ سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ وَكَانَ كَاتِبًا لَهُ قَالَ كَتَبَ إِلَيْهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي أَوْفَى فَقَرَأْتُهُ فَإِذَا فِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَتَمَنَّوْا لِقَاءَ الْعَدُوِّ وَسَلُوا اللَّهَ الْعَافِيَةَ
Narrated `Abdullah bin Abi `Aufa: Allah's Apostle said, Do not long for meeting your enemy, and ask Allah for safety (from all sorts of evil). (See Hadith No. 266, Vol. 4)
مجھ سے عبد اللہ بن محمد مسندی نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہم سے معاویہ بن عمر ونے بیان کیا‘ انہوں نے کہا ہم سے ابو اسحاق نے بیا ن کیا ‘ ان سے موسیٰ بن عقبہ نے بیان کیا ‘ ان سے عمر بن عبید اللہ کے غلام سالم ابو النضر نے بیان کیا ‘ جو اپنے آقا کے کاتب تھے ۔ بیان کیا کہ عبد اللہ بی ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہما نے انہیں لکھا اور میں نے اسے پڑھا تو اس میں یہ مضمون تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ دشمن سے مڈبھیڑ ہونے کی تمنا نہ کرو اور اللہ سے عافیت کی دعا مانگا کرو “ ۔