You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام مسلم بن الحجاج النيسابوري
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ عَنْ رَبِيعِ بْنِ عُمَيْلَةَ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَبُّ الْكَلَامِ إِلَى اللَّهِ أَرْبَعٌ سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ لَا يَضُرُّكَ بِأَيِّهِنَّ بَدَأْتَ وَلَا تُسَمِّيَنَّ غُلَامَكَ يَسَارًا وَلَا رَبَاحًا وَلَا نَجِيحًا وَلَا أَفْلَحَ فَإِنَّكَ تَقُولُ أَثَمَّ هُوَ فَلَا يَكُونُ فَيَقُولُ لَا إِنَّمَا هُنَّ أَرْبَعٌ فَلَا تَزِيدُنَّ عَلَيَّ
Samura b. Jundub reported: The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said The dearest phrases to Allah are four: Subhan Allah (Hallowed be Allah), Al-Hamdulillah (Praise be to Allah), La ilaha illa-Allah (There is no deity but Allah), Allahu Akbar (Allah is Greater). There is no harm for you in which of them begin with (while remembering Allah). And do not give these names to your servants: Yasar and Rabah and Najih and Aflah.
زہیر نے کہا: ہمیں منصور نے ہلال بن یساف سے ،انھوں نے ربیع بن عمیلہ سے ،انھوں نے حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی،کہا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ چارکلمات ہیں:اور ،تم(ذکر کرتے ہوئے) ان میں سے جس کلمے کو پہلے کہو،کوئی حرج نہیں،اور تم اپنے لڑکے کا نام یسار،رباح،نجیح،(کامیاب کرتے ہوئے) ان میں سے جس کلمے کو پہلے کہو،کوئی حرج نہیں ہے،اور تم اپنے لڑکے کا نام یسار،رباح،نجیح(کامیاب ہونے والا) اور افلح نہ رکھنا،کیونکہ تم پوچھو گے:فلاں(مثلا:افلح) یہاں ہے،وہ نہیں ہوگا تو(جواب دینے والا) کہے گا:(یہاں کوئی) افلح(زیادہ فلاح پانے والا) نہیں ہے۔(سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا:) یہ چار ہی (نام) ہیں،میری ذمہ داری پر اور کوئی نام نہ بڑھانا۔
All narations of Sahih Muslim are Sahih