You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ وَيُونُسَ وَحَبِيبٍ وَيَحْيَى بْنِ عَتِيقٍ وَهِشَامٍ فِي آخَرِينَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، أَنَّ أُمَّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُخْرِجَ ذَوَاتِ الْخُدُورِ يَوْمَ الْعِيدِ، قِيلَ: فَالْحُيَّضُ؟ قَالَ: لِيَشْهَدْنَ الْخَيْرَ وَدَعْوَةَ الْمُسْلِمِينَ، قَالَ: فَقَالَتِ امْرَأَةٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! إِنْ لَمْ يَكُنْ لِإِحْدَاهُنَّ ثَوْبٌ, كَيْفَ تَصْنَعُ؟ قَالَ: >تُلْبِسُهَا صَاحِبَتُهَا طَائِفَةً مِنْ ثَوْبِهَا<.
Narrated Abdullah ibn Busr: Yazid ibn Khumayr ar-Rahbi said: Abdullah ibn Busr, the Companion of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم came out along with the people on the day of the breaking of the fast or on the day of sacrifice (to offer the prayer). He disliked the delay of the imam, and said: We would finish (our Eid prayer) at this moment, that is, at the time of forenoon.
سیدنا محمد بن سیرین ، سیدہ ام عطیہ ؓا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم دیا کہ پردے میں بیٹھی ہوئی عورتوں کو بھی عید کے دن ساتھ لے جائیں ۔ پوچھا گیا جو ایام میں ہوں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا ” وہ بھی خیر اور مسلمانوں کی دعا میں شریک ہوں ۔ “ ایک عورت کہنے لگی ، اے اللہ کے رسول ، اگر کسی کے پاس ( پردے کے لیے ) چادر نہ ہو تو وہ کیسے کرے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا ” اس کی سہیلی اسے اپنی چادر کا ایک حصہ اوڑھا دے ۔ “
تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ۱۷۰ (۱۳۱۷)، (تحفة الأشراف: ۵۲۰۶) (صحیح)