You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
- حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ ح، وحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ، قَالَ: قَدِمْتُ الْمَدِينَةَ فَدَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ، فَقُلْتُ: أَخْبِرِينِي عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَتْ، إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي بِالنَّاسِ صَلَاةَ الْعِشَاءِ، ثُمَّ يَأْوِي إِلَى فِرَاشِهِ فَيَنَامُ، فَإِذَا كَانَ جَوْفُ اللَّيْلِ قَامَ إِلَى حَاجَتِهِ، وَإِلَى طَهُورِهِ فَتَوَضَّأَ، ثُمَّ دَخَلَ الْمَسْجِدَ، فَصَلَّى ثَمَانِيَ رَكَعَاتٍ، يُخَيَّلُ إِلَيَّ أَنَّهُ يُسَوِّي بَيْنَهُنَّ فِي الْقِرَاءَةِ، وَالرُّكُوعِ، وَالسُّجُودِ، ثُمَّ يُوتِرُ بِرَكْعَةٍ، ثُمَّ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ، ثُمَّ يَضَعُ جَنْبَهُ، فَرُبَّمَا جَاءَ بِلَالٌ فَآذَنَهُ بِالصَّلَاةِ، ثُمَّ يُغْفِي، وَرُبَّمَا شَكَكْتُ، أَغْفَى أَوْ لَا! حَتَّى يُؤْذِنَهُ بِالصَّلَاةِ، فَكَانَتْ تِلْكَ صَلَاتُهُ، حَتَّى أَسَنَّ –لَحُمَ، فَذَكَرَتْ مِنْ لَحْمِهِ مَا شَاءَ اللَّهُ... وَسَاقَ الْحَدِيثَ.
Narrated Aishah, Ummul Muminin: Saad ibn Hisham said: I came to Madina and called upon Aishah, and said to her: Tell me about the prayer of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم. She said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم used to lead the people in the night prayer, and then go to his bed and sleep. When midnight came he got up, went to answer the call of nature and to perform ablution with water. Having performed ablution, he entered the mosque and prayed eight rak'ahs. To my mind he performed the recitation of the Quran, bowing and prostrating equally. He then observed witr with one rak'ah and prayed two rak'ahs sitting. Then he lay down on the ground. Sometimes Bilal came to him and called him for prayer. He then dozed, and sometimes I doubted whether he dozed or not, till he (Bilal) called him for prayer. This is the prayer he offered till he grew old or put on weight. She then mentioned how he put on weight as Allah wished.
سعد بن ہشام بیان کرتے ہیں کہ میں مدینے آیا اور سیدہ عائشہ ؓا سے ملاقات کی میں نے عرض کیا کہ مجھے رسول اللہ ﷺ کی نماز کے متعلق ارشاد فرمائیں ۔ انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ لوگوں کو عشاء کی نماز پڑھاتے پھر اپنے بستر پر آ کر سو جاتے ، پھر رات کے درمیانی حصہ میں اٹھتے ، ضروریات سے فارغ ہوتے اور پانی لے کر وضو کرتے پھر اپنے مصلے پر آ جاتے اور آٹھ رکعتیں پڑھتے ۔ مجھے محسوس ہوتا کہ ان کی قرات ، رکوع اور سجود برابر ہوتے پھر ایک رکعت وتر پڑھتے ، پھر بیٹھ کر دو رکعتیں پڑھتے ، پھر اپنا پہلو رکھتے ، پھر بسا اوقات بلال آ جاتے اور آپ ﷺ کو نماز کی خبر دیتے پھر آپ ﷺ تھوڑا سا سو جاتے مجھے شک ہوتا کہ آپ ﷺ سوئے بھی ہیں یا نہیں حتیٰ کہ وہ آپ ﷺ کو نماز کی خبر دیتے ۔ آپ ﷺ کی نماز ایسے ہی رہی حتیٰ کہ آپ ﷺ بڑی عمر کے ہو گئے اور کچھ بھاری بھی اور ( سیدہ عائشہ ؓا نے ) آپ ﷺ کے کچھ فربہ ہو جانے کا ذکر کیا اور حدیث بیان کی ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ۱۶۰۹۶)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۶/ ۹۱، ۹۷، ۱۶۸، ۲۱۶، ۲۲۷، ۲۳۵)