You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا كَهْمَسٌ عَنْ سَيَّارِ بْنِ مَنْظُورٍ رَجُلٌ مِنْ بَنِي فَزَارَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ امْرَأَةٍ يُقَالُ لَهَا بُهَيْسَةُ عَنْ أَبِيهَا قَالَتْ اسْتَأْذَنَ أَبِي النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدَخَلَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ قَمِيصِهِ فَجَعَلَ يُقَبِّلُ وَيَلْتَزِمُ ثُمَّ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا الشَّيْءُ الَّذِي لَا يَحِلُّ مَنْعُهُ قَالَ الْمَاءُ قَالَ يَا نَبِيَّ اللَّهِ مَا الشَّيْءُ الَّذِي لَا يَحِلُّ مَنْعُهُ قَالَ الْمِلْحُ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا الشَّيْءُ الَّذِي لَا يَحِلُّ مَنْعُهُ قَالَ أَنْ تَفْعَلَ الْخَيْرَ خَيْرٌ لَكَ
Buhaysah reported on the authority of his father: My father sought permission from the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم. (When permission was granted and he came near him) he lifted his shirt, and began to kiss him and embrace him (out of love for him). He asked: Messenger of Allah, what is the thing which it is unlawful to refuse? He replied: Water. He again asked: Prophet of Allah, what is the thing which it is unlawful to refuse? He replied: Salt. He again asked: Prophet of Allah, what is the thing which it is unlawful to refuse? He said: To do good is better for you.
بہیسہ ؓا اپنے والد سے نقل کرتی ہیں کہ میرے والد نے نبی کریم ﷺ سے ملنے کی اجازت چاہی ۔ اور وہ آپ ﷺ کی قمیص اور آپ ﷺ کے درمیان داخل ہو گئے اور آپ ﷺ کا جسم چومنے اور اس سے لپٹنے لگے ۔ پھر کہا : اے اللہ کے رسول ! وہ کیا چیز ہے جس کا روک لینا حلال نہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا ” پانی “ پھر پوچھا اے اللہ کے نبی ! وہ کیا چیز ہے جس کا روک لینا حلال نہیں ؟ فرمایا ” نمک “ پھر پوچھا اے اللہ کے نبی ! وہ کیا چیز ہے جس کا روک لینا حلال نہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا ” جو بھلائی بھی تم کرو ، وہ تمہارے لیے خیر ہے ۔ “
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، ویأتي برقم : (۳۴۷۶)، ( تحفة الأشراف :۱۵۶۹۷)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/ ۸۰، ۸۱)، سنن الدارمی/البیوع ۷۰ (۲۶۵۵) (ضعیف) (اس کے رواة سیار اور ان کے والد لین الحدیث ہیں اور بہیسہ مجہول ہیں)