You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ الْحَيِّ عَنْ أَبِيهِ نُبَيْطٍ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاقِفًا بِعَرَفَةَ عَلَى بَعِيرٍ أَحْمَرَ يَخْطُبُ
Narrated Nubayt: Nubayt had seen the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم in Arafat.
سلمہ بن نبیط اپنے قبیلہ کے ایک شخص سے وہ اس کے والد نبیط ؓ سے روایت کرتا ہے کہ اس نے نبی کریم ﷺ کو عرفات میں وقوف کیے ہوئے دیکھا ۔ آپ ﷺ سرخ اونٹ پر خطبہ دے رہے تھے ۔
تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/الحج ۱۹۸ (۳۰۱۰)، ۱۹۹ (۳۰۱۱)، (تحفة الأشراف: ۱۱۵۸۹)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ۱۵۸(۱۲۸۶)، مسند احمد (۴/ ۳۰۵، ۳۰۶) (صحیح) (مؤلف کے علاوہ دوسروں کے یہاں سند میں «عن رجل» کا اضافہ نہیں ہے اور سلمہ کا اپنے والد سے سماع ثابت ہے اس لئے یہ حدیث صحیح ہے)