You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ كُرَيْبٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >لَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَأْتِيَ أَهْلَهُ، قَالَ: بِسْمِ اللَّهِ، اللَّهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ، وَجَنِّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا، ثُمَّ قُدِّرَ أَنْ يَكُونَ بَيْنَهُمَا وَلَدٌ فِي ذَلِكَ, لَمْ يَضُرَّهُ شَيْطَانٌ أَبَدًا.
Ibn Abbas reported the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم as saying “If anyone who means to have intercourse with his wife says “In the name of Allaah, O Allaah, keep us away from the devil and keep the devil away from what You hast provided us. ” It will be ordained that no devil will ever harm the child born to them.
سیدنا ابن عباس ؓ سے منقول ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” تم میں سے کوئی جب اپنی اہلیہ سے مباشرت کا ارادہ کرے اور درج ذیل دعا پڑھ لے تو اگر ان میں اس باری میں بچہ مقدر ہوا تو اسے شیطان کبھی نقصان نہیں پہنچا سکے گا ۔ ( دعا یہ ہے ) «بسم الله ، اللهم جنبنا الشيطان وجنب الشيطان رزقتنا» اللہ کے نام سے ، اے اللہ ! ہم کو شیطان سے دور رکھ ، اور شیطان کو اس سے دور رکھ جو تو ہمیں عنایت فرمائے ۔ “
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الوضوء ۸ (۱۴۱)، بدء الخلق ۱ (۳۲۸۳)، النکاح ۶۶ (۵۱۶۱)، الدعوات ۵۵ (۶۳۸۸)، التوحید ۱۳ (۷۳۹۶)، صحیح مسلم/النکاح ۱۸ (۱۴۳۴)، سنن الترمذی/النکاح ۸ (۱۰۹۲)، سنن ابن ماجہ/النکاح ۲۷ (۱۹۱۹)، ( تحفة الأشراف: ۶۳۴۹)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/۲۱۷، ۲۲۰، ۲۴۳، ۲۸۳، ۲۸۶)، سنن الدارمی/النکاح ۲۹ (۲۲۵۸) (صحیح)