You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ الصَّعْبِ ابْنِ جَثَّامَةَ، أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدَّارِ مِنْ الْمُشْرِكِينَ، يُبَيَّتُونَ، فَيُصَابُ مِنْ ذَرَارِيِّهِمْ، وَنِسَائِهِمْ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >هُمْ مِنْهُمْ<. وَكَانَ عَمْرٌو يَعْنِي ابْنَ دِينَارٍ يَقُولُ: >هُمْ مِنْ آبَائِهِمْ<
Al Sab bin Jaththamah said that he asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم about the polytheists whose settlemnst were attacked at night when some of their offspring and women were smitten. The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم “They are of them. Amr bin Dinar used to say “they are regarded in the same way as their parents. ” Al-Zuhri said: Thereafter the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم prohibited to kill women and children.
سیدنا صعب بن جثامہ ؓ سے منقول ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے سوال کیا تھا کہ مشرکین کے گھر والوں کا کیا حکم ہے جبکہ ان پر شب خون مارا جاتا ہے تو چھوٹے بچے اور عورتیں بھی اس کی زد میں آ جاتے ہیں ، تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” وہ بھی انہی میں سے ہیں ۔ “ اور عمرو ( بن دینار ) کہا کرتے تھے ” وہ بھی اپنے آباء میں سے ہیں ۔ “ زہری ؓ نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے اس کے بعد عورتوں اور بچوں کے قتل سے منع فر دیا تھا ۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجھاد ۱۴۶ (۳۰۱۲)، صحیح مسلم/الجھاد ۹ (۱۷۸۵)، سنن الترمذی/السیر ۱۹ (۱۵۷۰)، سنن ابن ماجہ/الجھاد ۳۰ (۲۸۳۹)، (تحفة الأشراف: ۴۹۳۹)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۳۸، ۷۱، ۷۲، ۷۳)