You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ أَبِي حَمْزَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ، حَدَّثَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... أَخْبَرَتْهُ بِهَذَا الْحَدِيثِ. قَالَ: وَفَاطِمَةُ -عَلَيْهَا السَّلَام- حِينَئِذٍ تَطْلُبُ صَدَقَةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّتِي بِالْمَدِينَةِ وَفَدَكَ، وَمَا بَقِيَ مِنْ خُمُسِ خَيْبَرَ، قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِي اللَّهُ عَنْهَا: فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ رَضِي اللَّهُ عَنْهُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: >لَا نُورَثُ, مَا تَرَكْنَا صَدَقَةٌ، وَإِنَّمَا يَأْكُلُ آلُ مُحَمَّدٍ فِي هَذَا الْمَالِ -يَعْنِي: مَالَ اللَّهِ -لَيْسَ لَهُمْ أَنْ يَزِيدُوا عَلَى الْمَأْكَلِ
Narrated Aishah, Ummul Muminin: Fatimah was demanding (the property of) sadaqah of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم at Madina and Fadak, and what remained from the fifth of Khaybar. Aishah quoted Abu Bakr as saying: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم said: We are not inherited; whatever we leave is sadaqah. The family of Muhammad will eat from this property, that is, from the property of Allah. They will not take more then their sustenance.
عروہ بن زبیر نے خبر دی کہزوجہ نبی کریم ﷺ ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا نے انہیں یہ حدیث بیان کی ۔ اس روایت میں عروہ کہتے ہیں کہ ان دنوں ( رسول اللہ ﷺ کی وفات کے بعد ) سیدہ فاطمہ ؓا نے رسول اللہ ﷺ کے اس صدقے کا مطالبہ کیا ‘ جو آپ ﷺ مدینہ ‘ فدک اور خیبر کے خمس کا بقیہ چھوڑ گئے تھے ۔ سیدہ عائشہ ؓا نے بیان کیا کہ سیدنا ابوبکر ؓ نے جواب دیا کہ رسول اللہ ﷺ کا فرمان تھا ” ہمارا کوئی وارث نہیں ہوتا ‘ ہم جو کچھ بھی چھوڑ جاتے ہیں وہ صدقہ ہوتا ہے اور آل محمد ﷺ اسی مال میں سے کھائیں گے ۔ ” یعنی اللہ کے مال میں سے اور انہیں حق نہیں کہ کھانے پینے کے اخراجات سے زیادہ لیں ۔
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: ۶۶۳۰)