You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ الْحَرَّانِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مِقْسَمٍ حَدَّثَنِي جَابِرٌ قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ مَرَّتْ بِنَا جَنَازَةٌ فَقَامَ لَهَا فَلَمَّا ذَهَبْنَا لِنَحْمِلَ إِذَا هِيَ جَنَازَةُ يَهُودِيٍّ فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّمَا هِيَ جَنَازَةُ يَهُودِيٍّ فَقَالَ إِنَّ الْمَوْتَ فَزَعٌ فَإِذَا رَأَيْتُمْ جَنَازَةً فَقُومُوا
Narrated Jabir: We were with the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم when a funeral passed hi and he stood up for it. When we went to carry it, we found that it was a funeral of a Jew. We, therefore said: Messenger of Allah, this is the funeral of a Jew. He said: Death is fearful event, so when you see a funeral, stand up.
سیدنا جابر ؓ بیان کرتے ہیں کہ ہم نبی کریم ﷺ کے ساتھ تھے کہ ہمارے پاس سے ایک جنازہ گزرا ‘ آپ ﷺ اس کے لیے کھڑے ہو گئے ۔ جب ہم نے اس کو کندھا دینا چاہا تو معلوم ہوا کہ یہ یہودی کا جنازہ ہے ۔ ہم نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! یہ یہودی کا جنازہ ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ” بلاشبہ موت ایک المناک حادثہ ہے ‘ جب تم کوئی جنازہ دیکھو تو اس کے لیے کھڑے ہو جایا کرو ۔ “
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجنائز ۴۹ (۱۳۱۱)، صحیح مسلم/الجنائز ۲۴ (۹۶۰)، سنن النسائی/الجنائز ۴۶ (۱۹۲۳)، (تحفة الأشراف: ۲۳۸۶)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۳۱۹، ۳۵۴)