You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَسْرِعُوا بِالْجَنَازَةِ فَإِنْ تَكُ صَالِحَةً فَخَيْرٌ تُقَدِّمُونَهَا إِلَيْهِ وَإِنْ تَكُ سِوَى ذَلِكَ فَشَرٌّ تَضَعُونَهُ عَنْ رِقَابِكُمْ
Narrated Abu Hurairah: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم as saying: Walk quickly with a funeral, for if the dead person was good it is a good condition to which you are sending him on, but it he was otherwise it is an evil of which you are riding yourselves.
سیدنا ابوہریرہ ؓ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ” جنازہ جلدی لے جاؤ ، اگر وہ نیک اور صالح ہے تو تم اسے بھلائی کی طرف آگے لے جا رہے ہو اور اگر وہ اس کے سوا ہے تو وہ ایک شر ہے جسے تم اپنی گردنوں سے اتار پھینک رہے ہو ۔“
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجنائز ۵۱ (۱۳۱۵)، صحیح مسلم/الجنائز ۱۶ (۹۴۴)، سنن الترمذی/الجنائز ۳۰ (۱۰۱۵)، سنن النسائی/الجنائز ۴۴ (۱۹۰۹)، سنن ابن ماجہ/الجنائز ۱۵ (۱۴۷۷)، (تحفة الأشراف: ۱۳۱۲۴)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الجنائز ۱۶ (۵۶)، مسند احمد (۲/۲۴۰)