You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي سَلَيْمَانُ الْأَحْوَلُ أَنَّ طَاوُسًا أَخْبَرَهُ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ وَهُوَ يَطُوفُ بِالْكَعْبَةِ بِإِنْسَانٍ يَقُودُهُ بِخِزَامَةٍ فِي أَنْفِهِ فَقَطَعَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ وَأَمَرَهُ أَنْ يَقُودَهُ بِيَدِهِ
Narrated Ibn Abbas: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم while going round the Kabah passed a man who was led with a ring of bridle in his nose. The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم cut it off with his hand and ordered to lead him by catching his hand.
سیدنا ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ بیت اللہ کا طواف کر رہے تھے ۔ آپ ﷺ ایک آدمی کے پاس سے گزرے کہ دوسرا اسے نکیل ڈال کر لیے جا رہا تھا تو نبی کریم ﷺ نے اس کی نکیل کو اپنے ہاتھ سے توڑ ڈالا اور اسے حکم دیا کہ اس کا ہاتھ پکڑ کر چلے ۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الحج ۶۵ (۱۶۲۰)، ۶۶ (۱۶۲۱)، الأیمان ۳۱ (۶۷۰۳)، سنن النسائی/الحج ۱۳۵ (۲۹۲۳) الأیمان ۲۹ (۳۸۴۱، ۳۸۴۲)، (تحفة الأشراف: ۵۷۰۳)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/۳۶۴)