You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ أَنَّ يَزِيدَ بْنَ زُرَيْعٍ حَدَّثَهُمْ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ يَعْنِي الطَّوِيلَ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ الْمَكِّيِّ قَالَ كُنْتُ أَكْتُبُ لِفُلَانٍ نَفَقَةَ أَيْتَامٍ كَانَ وَلِيَّهُمْ فَغَالَطُوهُ بِأَلْفِ دِرْهَمٍ فَأَدَّاهَا إِلَيْهِمْ فَأَدْرَكْتُ لَهُمْ مِنْ مَالِهِمْ مِثْلَيْهَا قَالَ قُلْتُ أَقْبِضُ الْأَلْفَ الَّذِي ذَهَبُوا بِهِ مِنْكَ قَالَ لَا حَدَّثَنِي أَبِي أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَدِّ الْأَمَانَةَ إِلَى مَنْ ائْتَمَنَكَ وَلَا تَخُنْ مَنْ خَانَكَ
Narrated Yusuf ibn Malik al-Makki: I used to write (the account of) the expenditure incurred on orphans who were under the guardianship of so-and-so. They cheated him by one thousand dirhams and he paid these (this amount) to them. I then got double the property which they deserved. I said (to the man: Take one thousand (dirhams) which they have taken from you (by cheating). He said: No, my father has told me that he heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم say: Pay the deposit to him who deposited it with you, and do not betray him who betrays you.
جناب یوسف بن ماہک مکی کا بیان ہے کہ فلاں آدمی کئی یتیموں کا سر پرست تھا اور میں اس کا خرچ لکھا کرتا تھا ۔ ان یتیموں نے اسے ایک ہزار درہم کا مغالطہ دیا جو اس نے ان کو ادا کر دیا ۔ پھر میں نے ( کاتب نے ) ان کے مال میں دوگنا پایا ۔ میں نے اس سے کہا : وہ ہزار جو انہوں نے تجھ سے ( مغالطہ دے کر ) لیے ہیں نکال لو ۔ اس ( ولی ) نہ کہا : نہیں ۔ مجھے میرے والد نے بیان کیا ہے ، اس نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا تھا : جو تجھے امین بنائے ، تو اس کی امانت اسے واپس کر دے اور جو تیری خیانت کرے ، تو اس کی خیانت نہ کر ۔“
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ۱۵۷۰۸)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۴۱۴)