You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ حَدَّثَنِي وَحْشِيُّ بْنُ حَرْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ أَصْحَابَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا نَأْكُلُ وَلَا نَشْبَعُ قَالَ فَلَعَلَّكُمْ تَفْتَرِقُونَ قَالُوا نَعَمْ قَالَ فَاجْتَمِعُوا عَلَى طَعَامِكُمْ وَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ يُبَارَكْ لَكُمْ فِيهِ قَالَ أَبُو دَاوُد إِذَا كُنْتَ فِي وَلِيمَةٍ فَوُضِعَ الْعَشَاءُ فَلَا تَأْكُلْ حَتَّى يَأْذَنَ لَكَ صَاحِبُ الدَّارِ
Narrated Wahshi ibn Harb: The Companions of the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم we eat but we are not satisfied. He said: Perhaps you eat separately. They replied: Yes. He said: If you gather together at your food and mention Allah's name, you will be blessed in it. Abu Dawud said: If you are invited to a wedding feast before you, do not take it until the owner of the house (i. e. the host) allows you (to eat).
وحشی بن حرب اپنے والد سے اور وہ ( وحشی کے ) دادا صحابی ( وحشی بن حرب ؓ ) سے روایت کرتے ہیں کہ اصحاب نبی کریم ﷺ نے کہا : اے اللہ کے رسول اللہ ﷺ ! ہم کھاتے ہیں مگر سیر نہیں ہوتے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ” شاید تم لوگ علیحدہ علیحدہ ہو کر کھاتے ہو ؟ “ انہوں نے کہا : ہاں ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ” اکٹھے ہو کر کھایا کرو اور اس پر اللہ کا نام لیا کرو ‘ اس میں تمہارے لیے برکت پیدا کر دی جائے گی ۔ “ امام ابوداؤد ؓ نے فرمایا : جب تم کسی دعوت میں شریک ہو اور عشائیہ ( کھانا ) سامنے رکھ دیا جائے تو جب تک گھر والا اجازت نہ دے مت کھاؤ ۔
تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الأطعمة ۱۷ (۳۲۸۶)، (تحفة الأشراف: ۱۱۷۹۲)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۵۰۱)