You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَزِيدَ أَبِي خَالِدٍ الدَّالَانِيِّ عَنْ رَجُلٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ صَنَعَ أَبُو الْهَيْثَمِ بْنُ التَّيْهَانِ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا فَدَعَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابَهُ فَلَمَّا فَرَغُوا قَالَ أَثِيبُوا أَخَاكُمْ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَا إِثَابَتُهُ قَالَ إِنَّ الرَّجُلَ إِذَا دُخِلَ بَيْتُهُ فَأُكِلَ طَعَامُهُ وَشُرِبَ شَرَابُهُ فَدَعَوْا لَهُ فَذَلِكَ إِثَابَتُهُ
Narrated Jabir ibn Abdullah: AbulHaytham ibn at-Tayhan prepared food for the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم, and he invited the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم and his Companions. When they finished (food), the said: If some people enter the house of a man, his food is eaten and his drink is drunk, and they supplicate (to Allah) for him, this is his reward.
سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ کا بیان ہے کہ ابوالہیشم بن تیہان ؓ نے نبی کریم ﷺ کے لیے کھانے کا اہتمام کیا اور آپ ﷺ کو آپ کے صحابہ کو بلایا ۔ چنانچہ جب وہ فارغ ہو گئے تو آپ ﷺ نے فرمایا ” اپنے بھائی کو اس کا عوض پیش کرو ۔ “ صحابہ نے کہا : اے اللہ کے رسول ! اس کا عوض اور بدل کیا ہو ؟ آپ ﷺ نے فرمایا ” جب کسی کے گھر جایا جائے ، اس کا کھانا کھایا جائے ، پانی پیا جائے تو اس کے لیے دعا کی جائے ۔ یہی اس کا عوض اور بدل ہے ۔ “
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ۳۱۷۰)