You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ، عَنْ أَبِي رِمْثَةَ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَأَبِي، فَقَالَ لِرَجُلٍ- أَوْ لِأَبِيهِ-: >مَنْ هَذَا؟<، قَالَ: ابْنِي، قَالَ: >لَا تَجْنِي عَلَيْهِ<.- وَكَانَ قَدْ لَطَّخَ لِحْيَتَهُ بِالْحِنَّاءِ-.
Narrated Abu Rimthah: I and my father came to the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم. He said to a man or to my father: Who is this? He replied: He is my son. He said: Do not commit a crime on him. He had stained his beard with henna.
سیدنا ابورمثہ ؓ سے روایت ہے کہ میں اور میرے والد نبی کریم ﷺ کے پاس آئے ۔ آپ ﷺ نے ایک شخص سے یا میرے والد سے ( میرے متعلق پوچھا ) کہ ” یہ کون ہے ؟ “ انہوں نے کہا : یہ میرا بیٹا ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ” یہ تیرا قصور نہیں اٹھائے گا ۔ “ ( یعنی ہر شخص اپنے اعمال کا خود ذمہ دار اور جوابدہ ہے ) اور آپ ﷺ نے اپنی ڈاڑھی مہندی سے رنگی ہوئی تھی ۔
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/ الشمائل (۴۳، ۴۵)، سنن النسائی/القسامة ۳۵ (۴۸۳۶)، ویأتی برقم (۴۴۹۵)، (تحفة الأشراف: ۱۲۰۳۷)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۱۶۳)