You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
- حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، قَالَ: اجْتَمَعَ حُذَيْفَةُ وَأَبُو مَسْعُودٍ، فَقَالَ حُذَيْفَةُ: لَأَنَا بِمَا مَعَ الدَّجَّالِ أَعْلَمُ مِنْهُ: >إِنَّ مَعَهُ بَحْرًا مِنْ مَاءٍ، وَنَهْرًا مِنْ نَارٍ، فَالَّذِي تَرَوْنَ أَنَّهُ نَارٌ, مَاءٌ، وَالَّذِي تَرَوْنَ أَنَّهُ مَاءٌ, نَارٌ فَمَنْ أَدْرَكَ ذَلِكَ مِنْكُمْ فَأَرَادَ الْمَاءَ فَلْيَشْرَبْ مِنِ الَّذِي يَرَى أَنَّهُ نَارٌ, فَإِنَّهُ سَيَجِدُهُ مَاءً<. قَالَ أَبُو مَسْعُودٍ الْبَدْرِيُّ: هَكَذَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ.
Hudhaifa and Abu Masud got together and Hudhaifah said: I know best what the Dajjal (Antichrist) will have with him. He will have with him a sea of water and a river of fire, and what you see as fire will be water and what you sea as water will be fire. If any of you who lives up to that time and desires water, he should drink from what he sees as fire, for he will find it water. Abu Masud al-Badri said: I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم say in this way.
ربعی بن حراش کہتے ہیں کہ سیدنا حذیفہ اور ابومسعود ؓ دونوں اکٹھے ہوئے ‘ تو سیدنا حذیفہ ؓ نے بیان کیا : میں دجال اور اس کے ساتھ جو کچھ ہو گا ‘ اس سے خوب باخبر ہوں ‘ بیشک اس کے ساتھ پانی کا سمندر اور آگ کا دریا ہو گا ‘ جسے تم آگ سمجھتے ہو گے وہ پانی ہو گا اور جسے تم پانی سمجھ رہے ہو گے وہ آگ ہو گی ۔ چنانچہ تم میں سے جو یہ پائے اور پانی پینا چاہے تو اس سے ‘ جسے وہ آگ سمجھتا ہو گا بلاشبہ وہ اسے پانی ہی پائے گا ۔ سیدنا ابومسعود بدری ؓ نے کہا : میں نے بھی رسول اللہ ﷺ کو ایسے ہی فرماتے سنا ہے ۔