You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ أَنَّ أَبَا أُسَامَةَ أَخْبَرَهُمْ، عَنْ عُمَرَ بْنِ حَمْزَةَ، قَالَ: قَالَ سَالِمٌ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >يَطْوِي اللَّهُ السَّمَاوَاتِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، ثُمَّ يَأْخُذُهُنَّ بِيَدِهِ الْيُمْنَى، ثُمَّ يَقُولُ: أَنَا الْمَلِكُ! أَيْنَ الْجَبَّارُونَ؟ أَيْنَ الْمُتَكَبِّرُونَ؟ ثُمَّ يَطْوِي الْأَرَضِينَ، ثُمَّ يَأْخُذُهُنَّ- قَالَ ابْنُ الْعَلَاءِ: بِيَدِهِ الْأُخْرَى- ثُمَّ يَقُولُ: >أَنَا الْمَلِكُ! أَيْنَ الْجَبَّارُونَ؟! أَيْنَ الْمُتَكَبِّرُونَ؟!<.
Abdullah bin Umar reported the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: Allah will fold the heavens an the day of Resurrection, then seizing them in His right hand he will say: I am the king. Where are the mighty men? Where are the proud men? He will then fold the earths and take them in his other hand (According to the version of Ibn al-Ala), and then say ; I am the King. Where are the mighty men? Where are the proud men?
سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” قیامت کے دن اللہ تعالیٰ آسمانوں کو لپیٹ لے گا اور انہیں اپنے داہنے ہاتھ میں لے گا اور کہے گا : میں ہی بادشاہ ہوں ۔ کہاں ہیں جابر ؟ کہاں ہیں تکبر کرنے والے ؟ پھر زمینوں کو لپیٹ لے گا اور انہیں پکڑے گا ۔ ابن العلاء نے کہا : انہیں دوسرے ہاتھ میں پکڑے گا اور فرمائے گا : میں ہی بادشاہ ہوں ۔ کہاں ہیں جابر ؟ کہاں ہیں تکبر کرنے والے ؟ “
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/التوحید ۱۹ (۷۴۱۴تعلیقًا)، صحیح مسلم/صفة القیامة (۲۷۸۸)، (تحفة الأشراف: ۶۷۷۴)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/المقدمة ۱۴ (۱۹۸)