You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَسُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَعْنَى، قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنِ الْمُعَلَّى بْنِ زِيَادٍ وَهِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ ضَبَّةَ بْنِ مِحْصَنٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >سَتَكُونُ عَلَيْكُمْ أَئِمَّةٌ تَعْرِفُونَ مِنْهُمْ وَتُنْكِرُونَ، فَمَنْ أَنْكَرَ. قَالَ أَبُو دَاوُد: قَالَ هِشَامٌ بِلِسَانِهِ: فَقَدْ بَرِئَ، وَمَنْ كَرِهَ بِقَلْبِهِ, فَقَدْ سَلِمَ، وَلَكِنْ مَنْ رَضِيَ وَتَابَعَ<. فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! أَفَلَا نَقْتُلُهُمْ؟ قَالَ ابْنُ دَاوُدَ أَفَلَا نُقَاتِلُهُمْ؟- قَالَ: >لَا, مَا صَلَّوْا<.
Umm Salamah, wife of the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم is reported to have said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم said: You will have commanders some of whom you will approve and some of whom you will disapprove. He who expresses disapproval with his tongue (Abu Dawud said: This is Hisham’s version) is guiltless; and he who feels disapproval in his heart, is safe, but he who is pleased and follows them. He was asked; shall we not kill them, Messenger of Allah? Abu Dawud’s version has: Shall we not fight with them? He replied: No, so long as they pray.
ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ ؓا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” تم پر ایسے امام ( امیر ) مقرر ہوں گے جن کی کچھ باتیں تمہیں بھلی لگیں گی اور کچھ بری بھی جانو گے ۔ تو جس نے انکار کیا ، بالفاظ ہشام ، اپنی زبان سے انکار کیا ‘ تو وہ بری ہوا ‘ اور جس نے دل سے انکار کیا وہ محفوظ رہا ‘ لیکن جو راضی رہا اور ان کا متبع بنا ۔ “ کہا گیا : اے اللہ کے رسول ! تو کیا ہم ان کو قتل نہ کریں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا ” نہیں ‘ جب تک کہ وہ نماز پڑھتے رہیں ۔ “ امام ابوداؤد ؓ نے کہا : «أفلا نقاتلهم ؟» کیا ہم ان سے قتال نہ کریں ؟
وضاحت: ۱؎ : منکر اور خلاف شرع کام کا انکار کرنا زبان سے نفاق سے براءت دلاتا ہے، اور جو شخص دل سے برا جانتا اور اس میں شریک نہیں ہوتا وہ گناہ سے بچ جاتا ہے، لیکن جو پسند کرے اور اس میں شریک ہو تو وہ انہی جیسا ہے۔