You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ، حَدَّثَنَا رَجُلٌ مِنْ مُزَيْنَةَ وَنَحْنُ عِنْدَ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: الْيَهُودُ أَتَوُا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَهُوَ جَالِسٌ فِي الْمَسْجِدِ فِي أَصْحَابِهِ، فَقَالُوا: يَا أَبَا الْقَاسِمِ! فِي رَجُلٍ وَامْرَأَةٍ زَنَيَا مِنْهُمْ.
Abu Hurairah said: The Jews came to the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم and he was sitting in the mosque among his Companions. They said: O Abu al-Qasim, a man and a woman have committed adultery
قبیلہ مزینہ کے ایک آدمی نے، جب کہ ہم سعید بن مسیب کے پاس بیٹھے ہوئے تھے ۔ ہمیں سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت بیان کی کہ ( کچھ ) یہودی نبی کریم ﷺ کی خدمت میں آئے جب کہ آپ ﷺ مسجد میں اپنے اصحاب کے ساتھ تشریف فر تھے ، انہوں نے آ کر کہا : اے ابوالقاسم ! اور ان کے ایک مرد اور ایک عورت نے زنا کیا تھا ، اس کے بارے میں دریافت کیا ۔
وضاحت: ۱؎ : باب کی ان حدیثوں سے ثابت ہوتا ہے کہ کافر بوقت ضرورت مسجد میں داخل ہو سکتا ہے۔