You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ ثَوْرٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: أَيَعْجِزُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَكُونَ مِثْلَ أَبِي ضَيْغَمٍ- أَوْ ضَمْضَمٍ-, شَكَّ ابْنُ عُبَيْدٍ كَانَ إِذَا أَصْبَحَ قَالَ: اللَّهُمَّ إِنِّي قَدْ تَصَدَّقْتُ بِعِرْضِي عَلَى عِبَادِكَ!
Narrated Qatadah: Is one of you helpless to be like AbuDaygham or Damdam (Ibn Ubayd is doubtful) who would say when morning came: O Allah, I gave my honour as alms to Thy servants?
جناب قتادہ ؓ مروی ہے ، انہوں نے کہا کیا تم سے ممکن نہیں کہ ابوضیغم یا ابو ضمضم کی طرح ہو جاؤ ۔ نام میں محمد بن عبید کو شبہ ہوا ہے ۔ جب صبح ہوتی تو وہ کہا کرتا تھا : اے اللہ ! میں نے اپنی عزت تیرے بندوں کے لیے صدقہ کر دی ہے ۔ ( جنہوں نے میری کوئی بے عزتی کی ہو میں نے انہیں معاف کر دیا ہے ) ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ۴۶۷)