You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْعُطَاسَ وَيَكْرَهُ التَّثَاؤُبَ، فَإِذَا تَثَاءَبَ أَحَدُكُمْ، فَلْيَرُدَّهُ مَا اسْتَطَاعَ، وَلَا يَقُلْ: هَاهْ هَاهْ، فَإِنَّمَا ذَلِكُمْ مِنَ الشَّيْطَانِ يَضْحَكُ مِنْهُ<.
Abu Hurairah reported the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: Allah likes sneezing but dislikes yawning. So when one of you yawns, he should restrain it as much as possible, and should not say Ha, Ha, for that is from the devil who laughs at him.
سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” بلاشبہ اﷲ تعالیٰ چھینک کو پسند اور جمائی کو ناپسند کرتا ہے ۔ چنانچہ جب کسی کو جمائی آئے تو جہاں تک ہو سکے اسے روکے اور ہاء ہاء کی آواز نہ نکالے ۔ بلاشبہ یہ شیطان کی طرف سے ہوتی ہے اور وہ اس سے ہنستا ہے ۔ “
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/بدء الخلق ۱۱ (۳۲۸۹)، الأدب ۱۲۵ (۶۲۲۳)، ۱۲۶ (۶۲۶۲)، سنن الترمذی/الصلاة ۶ ۱۵ (۳۷۰)، الأدب ۷ (۲۷۴۷)، (تحفة الأشراف: ۱۴۳۲۲)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الزہد والرقاق ۹ (۲۹۹۵)، مسند احمد (۲ /۲۶۵، ۴۲۸، ۵۱۷)