You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ, أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! الرَّجُلُ يُحِبُّ الْقَوْمَ وَلَا يَسْتَطِيعُ أَنْ يَعْمَلَ كَعَمَلِهِمْ؟! قَالَ: >أَنْتَ- يَا أَبَا ذَرٍّ- مَعَ مَنْ أَحْبَبْتَ<، قَالَ: فَإِنِّي أُحِبُّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ! قَالَ: >فَإِنَّكَ مَعَ مَنْ أَحْبَبْتَ<، قَالَ: فَأَعَادَهَا أَبُو ذَرٍّ, فَأَعَادَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ<.
Abdullah bin al-samit told that Abu Dharr said: Messenger of Allah! A man loves some people, but he cannot do work like their work. He replied; Yes, Abu Dharr, will be with those whom you love. Abu Dharr then repeated it. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم also repeated it.
سیدنا ابوذر ؓ روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے عرض کیا : اے اﷲ کے رسول ! انسان کچھ لوگوں سے محبت کرتا ہے مگر ان جیسے عمل نہیں کر پاتا ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ” ابوذر ! تم ان لوگوں کے ساتھ ہو گے جن سے تم محبت کرتے ہو گے ۔ “ سیدنا ابوذر ؓ نے کہا : بلاشبہ میں اﷲ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہوں ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ” بلاشبہ تم ان کے ساتھ ہو گے جن سے تم محبت کرتے ہو ۔ “ سیدنا ابوذر ؓ نے اپنی یہ بات پھر دہرائی تو رسول اللہ ﷺ نے بھی اسی طرح اپنا جواب دہرایا ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ۱۱۹۴۳)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۱۵۶، ۱۶۶، ۱۷۴، ۱۷۵)، دی/ الرقاق ۷۱ (۲۸۲۹)