You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ح، وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ هُزَيْلٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ-: قَالَ عُثْمَانُ سَعْدٌ- فَوَقَفَ عَلَى بَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَأْذِنُ، فَقَامَ عَلَى الْبَابِ-: قَالَ عُثْمَانُ مُسْتَقْبِلَ الْبَابِ-، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >هَكَذَا عَنْكَ- أَوْ هَكَذَا-, فَإِنَّمَا الِاسْتِئْذَانُ مِنَ النَّظَرِ
Narrated Abu Hurairah: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: When one has a look into the house, then there is no (need of) permission.
سیدنا ہزیل ؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص ، اور بقول عثمان بن ابی شیبہ ، سیدنا سعد ؓ آئے اور نبی کریم ﷺ کے دروازے پر کھڑے ہو کر اجازت طلب کرنے لگے ۔ عثمان بن ابی شیبہ نے وضاحت کی کہ وہ دروازے کے عین سامنے کھڑے ہو گئے ۔ تو نبی کریم ﷺ نے ان سے فرمایا ” اس طرف ہٹ کر کھڑے ہو یا اس طرف ۔ اجازت لینے کا حکم نظر ہی کی وجہ سے ہے ( کہ انسان اندر نہ جھانکے )
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ۱۴۸۰۸)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۳۶۶)