You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبَّادٍ الْأَزْدِيُّ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ حَدَّثَتْنِي طَلْحَةُ أُمُّ غُرَابٍ، عَنْ عَقِيلَةَ امْرَأَةٍ مِنْ بَنِي فَزَارَةَ مَوْلَاةٍ لَهُمْ، عَنْ سَلَامَةَ بِنْتِ الْحُرِّ- أُخْتِ خَرَشَةَ بْنِ الْحُرِّ الْفَزَارِيِّ-، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُول:ُ >إِنَّ مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ أَنْ يَتَدَافَعَ أَهْلُ الْمَسْجِدِ لَا يَجِدُونَ إِمَامًا يُصَلِّي بِهِمْ<.
Narrated Sulamah daughter of al-Hurr: I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم say: One of the signs of the Last Hour will be that people in a mosque will refuse to act as imam and will not find an imam to lead them in prayer.
طلحہ ام غراب ، عقیلہ سے جو کہ بنی فزارہ کی ایک خاتون تھی اور ان کی آزاد کردہ لونڈی تھی ، وہ سلامہ بنت حر سے جو خرشہ بن حر فزاری کی بہن تھی ، بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو سنا آپ ﷺ فر رہے تھے ” ( قرب ) قیامت کی علامات میں سے ( یہ بھی ) ہے کہ اہل مسجد امامت کو ایک دوسرے پر ٹالیں گے اور کسی کو نہیں پائیں گے جو ان کی امامت کرائے ۔ “
تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ۴۸ (۹۸۲)، (تحفة الأشراف: ۱۵۸۹۸)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۶/۳۸۱) (ضعیف) (اس کی راویہ عقیلہ اور طلحہ أم الغراب مجہول ہیں)