You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ عَنْ أَبِي عَوَانَةَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ أَسْبَلَ إِزَارَهُ فِي صَلَاتِهِ خُيَلَاءَ فَلَيْسَ مِنْ اللَّهِ فِي حِلٍّ وَلَا حَرَامٍ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَى هَذَا جَمَاعَةٌ عَنْ عَاصِمٍ مَوْقُوفًا عَلَى ابْنِ مَسْعُودٍ مِنْهُمْ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ وَحَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ وَأَبُو الْأَحْوَصِ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ
Narrated Abdullah ibn Masud: I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم say: He who lets his garment trail during prayer out of pride, Allah, the Almighty, has nothing to do with pardoning him and protecting him from Hell.
سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ ﷺ فرماتے تھے ” جس نے نماز میں تکبر کرتے ہوئے اپنا تہبند ٹخنوں کے نیچے لٹکایا ، اللہ اس کے گناہ معاف نہیں فرمائے گا ، نہ برے کاموں سے اسے بچائے گا ۔ “ ( یا اس کے لیے جنت کو حلال اور جہنم کو حرام نہیں فرمائے گا یا جب وہ اللہ کی طرف سے کسی حلال کام میں نہیں تو اس کے لیے بھی کوئی احترام نہ ہو گا ) ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ محدثین کی ایک جماعت مثلاً حماد بن سلمہ ، حماد بن زید ، ابو الاحواص اور ابومعاویہ ؓ علیہم نے اس حدیث کو عاصم سے ابن مسعود ؓ پر موقوف روایت کیا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد به أبو داود، (تحفة الأشراف: ۹۳۷۹) (صحیح)