You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ وَأَبُو عَاصِمِ بْنُ جَوَّاسٍ الْحَنَفِيُّ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ طَلْحَةَ الْيَامِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَخَلَّلُ الصَّفَّ مِنْ نَاحِيَةٍ إِلَى نَاحِيَةٍ يَمْسَحُ صُدُورَنَا وَمَنَاكِبَنَا وَيَقُولُ لَا تَخْتَلِفُوا فَتَخْتَلِفَ قُلُوبُكُمْ وَكَانَ يَقُولُ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى الصُّفُوفِ الْأُوَلِ
Narrated Al-Bara ibn Azib: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم used to pass through the row from one side to the other; he used to set out chests and shoulders in order, and say: Do not be irregular. And he would say: Allah and His angels bless those who are near the first rows.
سیدنا براء بن عازب ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ صفوں کے درمیان ایک طرف سے دوسری طرف کو چلتے جاتے ۔ ( اس اثناء میں ) آپ ہمارے سینوں اور کندھوں پر ہاتھ پھیرتے اور فرماتے ” آگے پیچھے مت ہوو ، ورنہ تمہارے دلوں میں بھی اختلاف آ جائے گا ۔ “ اور آپ ﷺ فرمایا کرتے تھے ” اللہ عزوجل پہلی صفوں میں آنے والوں پر رحمت نازل کرتا ہے اور فرشتے ان کے لیے دعائیں کرتے ہیں ۔ “
تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/الأذان ۱۴ (۶۴۷)، والإمامة ۲۵ (۸۱۲)، (تحفة الأشراف: ۱۷۷۶)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ۵۱ (۹۹۳)، مسند احمد (۴/۲۸۴، ۲۸۵، ۲۹۷، ۲۹۸، ۲۹۹، ۳۰۴)، دی/الصلاة ۴۹(۱۲۹۹) (صحیح)