You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أبو داود سليمان بن الأشعث السجستاني
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ فِي رُكُوعِهِ وَسُجُودِهِ سُبُّوحٌ قُدُّوسٌ رَبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوحِ
Aishah said that the prophet صلی اللہ علیہ وسلم used to say when bowing and prostrating, “All-Glorious, All-Holy, Lord of the angels and spirit.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ اپنے سجدہ اور رکوع میں یہ دعا پڑھا کرتے تھے ” «سبوح قدوس رب الملائكة والروح» میرا رب شراکت ، ساجھے داری اور دیگر تمام نقائص و عیوب سے بالکل پاک ہے ۔ فرشتوں کا رب ہے اور روح کا بھی ۔ “
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الصلاة ۴۲ (۴۸۷)، سنن النسائی/التطبیق ۱۱ (۱۰۴۹)، ۷۵ (۱۱۳۵)، (تحفة الأشراف: ۱۷۶۶۴)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۶ /۳۵، ۹۴، ۱۱۵، ۱۴۸، ۱۴۹، ۱۷۶، ۱۹۲، ۲۰۰، ۲۴۴، ۲۶۶) (صحیح)