You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أحمد بن شعيب النسائي
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ صَلَّيْتُ إِلَى جَنْبِ أَبِي وَجَعَلْتُ يَدَيَّ بَيْنَ رُكْبَتَيَّ فَقَالَ لِيَ اضْرِبْ بِكَفَّيْكَ عَلَى رُكْبَتَيْكَ قَالَ ثُمَّ فَعَلْتُ ذَلِكَ مَرَّةً أُخْرَى فَضَرَبَ يَدِي وَقَالَ إِنَّا قَدْ نُهِينَا عَنْ هَذَا وَأُمِرْنَا أَنْ نَضْرِبَ بِالْأَكُفِّ عَلَى الرُّكَبِ
It was narrated that Mus'ab bin Sa'd said: I prayed beside my father and I put my hands between my knees, and he told me: 'Put your hands on your knees.' Then I did that again and he struck my hands and said: 'We were forbidden to do that, and we were commanded to put our hands on our knees.'
مصعب بن سعد سے روایت ہےے انھوں نے فرمایا: میں نے اپنے والد کے پہلو میں نماز پڑھی اور میں نے اپنے ہاتھ اپنے گھٹنوں کے درمیان رکھ لیے تو والد محترم نے مجھ سے کہا: اپنے ہاتھ اپنے گھٹنوں پر رکھو۔ میں نے ایک دفعہ پھر اسی طرح کیا تو انھوں نے میرے ہاتھ پر مارا اور فرمایا: یقیناً ہمیں اس کام سے روکا گیا ہے، اور ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ ہم ہاتھ گھٹنوں پر رکھیں۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأذان ۱۱۸ (۷۹۰)، صحیح مسلم/المساجد ۵ (۵۳۵)، سنن ابی داود/الصلاة ۱۵۰ (۸۶۷)، سنن الترمذی/فیہ ۷۷ (۲۵۹) مختصراً، سنن ابن ماجہ/الإقامة ۱۷ (۸۷۳) مختصراً، (تحفة الأشراف: ۳۹۲۹)، مسند احمد ۱/۱۸۱، ۱۸۲، سنن الدارمی/الصلاة ۶۸ (۱۳۴۱، ۱۳۴۲) (صحیح)