You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أحمد بن شعيب النسائي
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الصُّوفِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْعَلَاءُ بْنُ زُهَيْرٍ الْأَزْدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا اعْتَمَرَتْ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الْمَدِينَةِ إِلَى مَكَّةَ حَتَّى إِذَا قَدِمَتْ مَكَّةَ قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي قَصَرْتَ وَأَتْمَمْتُ وَأَفْطَرْتَ وَصُمْتُ قَالَ أَحْسَنْتِ يَا عَائِشَةُ وَمَا عَابَ عَلَيَّ
It was narrated from 'Aishah that: She performed Umrah with the Messenger of Allah (ﷺ), traveling from Al-Madinah to Makkah. Then, when she came to Makkah, she said: O Messenger of Allah (ﷺ), may my father and mother be ransomed for you, you shortened you prayers and I offered them in full, you did not fast and I fasted. He said: 'Well done, O 'Aishah!' and he did not criticize me.
حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ میں رسو اللہ ﷺ کے ساتھ مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ عمرہ کرنے گئی حتٰی کہ جب میں مکہ آئی تو میں نے کاکہا: اے اللہ کے رسو ل ! میرے ماں با پ ا ٓپ پر فدا ہوں ْ! آپ نماز قصر کرتے رہے ، میں پوری پڑ ھتی رہی ۔ ا ٓپ روزہ چھوڑتے رہے ، میں رکھتی رہی ۔ ا ٓ پ نے فر مایا :عائشہ! تونے ٹھیک کیا ۔ ا ٓپ نے مجھ پر اس بات کا عیب نہیں لگا یا-
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ۱۶۲۹۸) (منکر) (سند میں ’’عبدالرحمن‘‘ اور ’’ عائشہ رضی اللہ عنہا ‘‘ کے درمیان انقطاع ہے، نیز یہ تمام صحیح روایات کے خلاف ہے، آپ صلی الله علیہ وسلم نے رمضان میں کوئی عمرہ نہیں کیا ہے، جبکہ اس روایت کے بعض طرق میں ’’رمضان میں‘‘ کا تذکرہ ہے)