You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أحمد بن شعيب النسائي
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَفَ عَلَى قَلِيبِ بَدْرٍ، فَقَالَ: «هَلْ وَجَدْتُمْ مَا وَعَدَ رَبُّكُمْ حَقًّا؟»، قَالَ: «إِنَّهُمْ لَيَسْمَعُونَ الْآنَ مَا أَقُولُ لَهُمْ»، فَذُكِرَ ذَلِكَ لِعَائِشَةَ، فَقَالَتْ: وَهِلَ ابْنُ عُمَرَ، إِنَّمَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّهُمُ الْآنَ يَعْلَمُونَ أَنَّ الَّذِي كُنْتُ أَقُولُ لَهُمْ هُوَ الْحَقُّ»، ثُمَّ قَرَأَتْ قَوْلَهُ {إِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَى} [النمل: 80] حَتَّى قَرَأَتِ الْآيَةَ
it was narrated from Ibn 'Umar that the Prophet stood at the well of Badr and said: Have you found what your Lord promised to be true? he said: They can hear what I am saying to them now . Mention of that was made to 'Aishah and she said: Ibn 'Umar is mistaken. Rather the Messenger of Allah said: Ibn 'Umar is mistaken. Rather the Messenger of Allah said: 'Now they know that what I used to say to them is the truth.' Then she recited: So verily, you (O Muhammad) cannot make the dead to hear., until she recited the verse.
حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ ( جنگ بد ر سے اگلے دن ) بد ر کے کنویں کے کنارے جا کھڑ ے ہوئے اور فرمایا : کیاتم نے اپنے رب کے وعدے کو بر حق پایا ؟ آپ نے فرمایا :اب یہ میری بات کو بخوبی سن رہےہیں ۔ یہ بات حضرت عائشہ ؓ سے ذکر کی گئی تع انھوں نے فرمایا: بن عمر کو غلط فہمی ہوگئی ہے ۔ رسول اللہ ﷺنے فرمایا تھا : اب وہ بخو بی جان چکے ہیں کہ میں جو کچھ ان کو کہتا رہا ہوں ، وہ بالکل سچ ہے ۔ پھر انہوں نے اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان پڑ ھا ( انک لا تسمع المو تی ۔۔۔۔) یقینا تو مردوں کو نہیں سنا سکتا ۔ انھون نے پوری آیت پڑھی ۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/المغازي ۸ (۳۹۸۰)، صحیح مسلم/الجنائز ۹ (۹۳۲)، (تحفة الأشراف: ۷۳۲۳)، مسند احمد ۲/۳۸