You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أحمد بن شعيب النسائي
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا التَّيْمِيُّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ بِلَالًا يُؤَذِّنُ بِلَيْلٍ لِيُنَبِّهَ نَائِمَكُمْ وَيُرْجِعَ قَائِمَكُمْ وَلَيْسَ الْفَجْرُ أَنْ يَقُولَ هَكَذَا وَأَشَارَ بِكَفِّهِ وَلَكِنْ الْفَجْرُ أَنْ يَقُولَ هَكَذَا وَأَشَارَ بِالسَّبَّابَتَيْنِ
It was narrated from Ibn Mas'ud that the Prophet said: Bilal calls the Adhan at night to awaken those of you who are asleep, and so that those who are praying Qiyam cam return. Dawn is not when the light appears like this - and he gestured with his hand - rather dawn is when it appears like this: - and he gestured with his two forefingers. '
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبیﷺ نے فرمایا: ’’بلال رات کو اذان کہتے ہیں تاکہ سوئے ہوؤں کو جگائیں اور جاگے ہوؤں کو لوٹائیں اور فجر اس طرح نہیں ہوتی۔‘‘ اور آپ نے اپنی ہتھیلی سے (اوپر نیچے) اشارہ کیا۔ ’’بلکہ فجر اس طرح ہوتی ہے۔‘‘ اور آپ نے اپنی دونوں ہتھیلی سے (اوپر نیچے) اشارہ کیا۔ ’’بلکہ فجر اس طرح ہوتی ہے۔‘‘ اور آپ نے اپنی دونوں انگشت شہادت سے دائیں بائیں اشارہ فرمایا۔
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ۶۴۲