You can use this search to find anything in the Quran in Arabic, Urdu, or English.To search Hadith, use the toggle button below to switch modes.
✍️ الإمام أحمد بن شعيب النسائي
📄 ابواب کی تعداد: 340
📘 احادیث کی کل تعداد: 34,373
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ قَالَ أَنْبَأَنَا بَكْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيُّ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يُحَدِّثُ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُلَبِّي بِالْعُمْرَةِ وَالْحَجِّ جَمِيعًا فَحَدَّثْتُ بِذَلِكَ ابْنَ عُمَرَ فَقَالَ لَبَّى بِالْحَجِّ وَحْدَهُ فَلَقِيتُ أَنَسًا فَحَدَّثْتُهُ بِقَوْلِ ابْنِ عُمَرَ فَقَالَ أَنَسٌ مَا تَعُدُّونَا إِلَّا صِبْيَانًا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَبَّيْكَ عُمْرَةً وَحَجًّا مَعًا
Bakr bin 'Abdullah Al-Muzani said: Anas said: 'I heard the Prophet reciting the Talbiyah for 'Umrah and Hajj together. I told Ibn 'Umar about that and he said: He recited the Talbiyah for Hajj only. I met Anas and told him what Ibn 'Umar had said, and Anas said: do you think of us as no more than children? I heard the Messenger of Allah say: 'Labbaika 'Umratan wa Hajjan ma'an (Here I am (O allah) for 'Umrah and Hajj together) (sahih)
حضرت بکر بن عبداللہ مزنی رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا: میں نے نبیﷺ کو عمرہ وحج کی اکٹھی لبیک فرماتے سنا۔ میں نے یہ بات حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے بیان کی تو وہ کہنے لگے: آپ نے صرف حج کی لبیک کہی تھی۔ میں پھر حضرت انس رضی اللہ عنہ کو ملا اور ان سے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کی بات بیان کی۔ آپ فرمانے لگے: تم ہمیں بچے ہی سمجھتے ہو۔ میں نے خود رسول اللہﷺ کو [لَبَّیْکَ عُمْرَۃً وَّ حَجًّا مَعًا] فرماتے سنا ہے۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/المغازی ۶۱ (۴۳۵۳)، صحیح مسلم/الحج ۲۷ (۱۲۳۲)، (تحفة الأشراف: ۶۶۵۷)، مسند احمد (۲/۴۱، ۵۳، ۷۹، ۳/۹۹، سنن الدارمی/المناسک ۷۸ (۱۹۶۶)